Are you sure you want to delete the following slide?
Order: 12
Heading: بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَٰنِ الرَّحِيمِ قُلْ أَعُوذُ بِرَبِّ الْفَلَقِۙ مِن شَرِّ مَا خَلَقَۙ وَمِن شَرِّ غَاسِقٍ إِذَا وَقَبَۙ وَمِن شَرِّ النَّفَّاثَاتِ فِي الْعُقَدِۙ وَمِن شَرِّ حَاسِدٍ إِذَا حَسَدَ
Body: کہہ دیجئے! میں پناہ مانگتا ہوں فلق (صبح) کے رب کی، اس کی مخلوق کے شر سے، اور اندھیری رات کے شر سے جب وہ چھا جائے، اور گرہیں پھونکنے والی جادوگرنیوں کے شر سے، اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے۔
Max Value: 3