✏️ Edit Slide
Order:
Heading:
اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ العَفْوَ وَالعَافِيَةَ فِي الدُّنْيَا وَالآخِرَةِ، اللَّهُمَّ إِنِّي أَسْأَلُكَ العَفْوَ وَالعَافِيَةَ فِي دِينِي وَدُنْيَايَ، وَأَهْلِي، وَمَالِي، اللَّهُمَّ اسْتُرْ عَوْرَاتِي، وَآمِنْ رَوْعَاتِي، اللَّهُمَّ احْفَظْنِي مِنْ بَيْنِ يَدَيَّ، وَمِنْ خَلْفِي، وَعَنْ يَمِينِي، وَعَنْ شِمَالِي، وَمِنْ فَوْقِي، وَأَعُوذُ بِعَظَمَتِكَ أَنْ أُغْتَالَ مِنْ تَحْتِي
Body:
اے اللہ! میں تجھ سے دنیا و آخرت میں معافی اور عافیت کا سوال کرتا ہوں۔ اے اللہ! میں تجھ سے اپنے دین، دنیا، اہل و عیال، اور مال میں عافیت کا سوال کرتا ہوں۔ اے اللہ! میرے عیوب چھپا دے، اور مجھے خوف سے امن عطا فرما۔ اے اللہ! میرے آگے، پیچھے، دائیں، بائیں، اور اوپر سے حفاظت فرما، اور میں تیری عظمت کے ذریعے اس بات سے پناہ مانگتا ہوں کہ مجھے نیچے سے اچانک کوئی مصیبت آ لے۔
Max Counter Value:
Categories:
Evening
Morning
Others
Hold Ctrl or Cmd to select multiple
← Back to Manager
Update Slide